چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ میں پاکستانی فورسز کی کانوائے پر خودکش حملہ

مستونگ میں پاکستانی فورسز کی کانوائے پر خودکش حملہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز )بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز کی کانوائے پر خودکش حملہ،10 اہلکار زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان فورسز کا نوائے نوشکی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ مستونگ کے علاقے درینگڑھ کے مقام پر خودکش حملہ ہوا، دھماکہ پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا, دھماکے کے نتیجے میں 10 اہلکار زخمی ہو گئے۔فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز