سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںمستونگ میں گیس بندش کے خلاف خواتین کا احتجاج

مستونگ میں گیس بندش کے خلاف خواتین کا احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گیس بندش کے خلاف خواتین نے احتجاج کیا‫ ـ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سرد موسم میں گیس اور بجلی کی بندش کے خلاف خواتین نے احتجاج کیا۔ اس دوران ان کے اہلخانہ بھی مظاہرے میں شریک ہوئے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ آمد ورفت کے لیے بند کر دی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث ان کا جینا محال ہوگیا ہے لہذا گیس کا مسئلہ حل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز