مستونگ (ہمگام نیوز) مستونگ شہر میں نیو بس اڈہ نزد ایف سی کمپ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شعیب احمد ولد نزیراحمد قوم محمد شہی سکنہ عزیز آباد زخمی ہوگئے ،جس کے بازو پرگولی فائر کی گئی ہے۔زخمی کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں سے اسے ابتدائی طبی علاج مہیا کرنے کے بعد مزیدعلاج کیلئے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔


