چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ ٹوڈی کار کی ٹکر سے ایک شخص زخمی

مستونگ ٹوڈی کار کی ٹکر سے ایک شخص زخمی

مستونگ (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مستونگ آر سی ڈی روڈ قریب ٹوڈی کار کی ٹکر سے وحید احمد ولد محمدیوسف قمبرانی زخمی ، جسے نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز