جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںمستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک...

مستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب زمباد گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جنگل کراس کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں خان محمد نامی ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔ جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد کو شہید نواب غوٹ بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز