مستونگ (ھمگام نیوز) مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کی شناخت علی نواز ولد لعل محمد بنگلزئی، سکنہ پیرکانو کے نام سے ہوئی۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔