شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںمسقط، عمان سے ساجد بلوچ نامی شخص کو گرفتار

مسقط، عمان سے ساجد بلوچ نامی شخص کو گرفتار

مسقط ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسقط میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے ملزم ساجد بلوچ کو گرفتار کرلیا ہے ، جو کراچی میں سنگین نوعیت کے جرائم اور منشیات فروشی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔
ذرائع کے مطابق ملزم کو گزشتہ روز کراچی منتقل کیا گیا اور ملزم کی گرفتاری کراچی ائیرپورٹ سے ظاہر کی جارہی ہے۔
گرفتار ملزم پر پرانا گولیمار میں منشیات کا بڑا اڈا چلانے اور شہر میں قتل و غارت گری میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز