چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

کیچ(ہمگام نیوز) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شاپک میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے ایک شخص جان بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات کیچ کے علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے آصف نامی شخص کو قتل کرلیا۔ زرائع کے مطابق حملہ آور گاڑی میں سوار تھے۔

آصف کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے فون کرکے دھوکے سے بلا کر قتل کرلیا ان کا مزید کہنا تھا کہ آصف کا کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز