پنجشنبه, اپریل 10, 2025
Homeخبریںمسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کا سپریٹنڈنٹ ہلاک

مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کا سپریٹنڈنٹ ہلاک

مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کا سپریٹنڈنٹ ہلاک.

 

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپریٹنڈنٹ سید حسین شاہ جانبحق.
اطلاعات کے مطابق سید حسین شاہ اپنی رہائش گاہ سے بلوچستان یونیورسٹی کی جانب جا رہے تھے کہ مورچہ بند مسلح افراد  نے ان پر فائرنگ کردی. مسلح حملہ آوروں نے سریاب پل کے قریب رئیسانی روڈ پر سپرنٹنڈنٹ کو ہدف بنا کر قتل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز