چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںمسلح افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پروفیسر سمیت 2 افراد جاں بحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پروفیسر سمیت 2 افراد جاں بحق

بیسیمہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بیسیمہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر سمیت 2 افراد جاں بحق۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت بلوچستان یونیورسٹی سے رٹائرڈ پروفیسر عبدالخالق ولد عبد الحق اور عبدالرشید ولد مولوی دوستا کے نام سے ہوگئی ہے، پروفیسر عبدالخالق اپنی اراضیات پر گئے تھے جہاں نا معلوم مسلح افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز