چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمسلم باغ ٹرک اور ویڈز کار کے درمیان تصادم، دو افراد جانبحق

مسلم باغ ٹرک اور ویڈز کار کے درمیان تصادم، دو افراد جانبحق

مسلم باغ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ مسلم باغ بائکو پمپ کے قریب ٹرک اور ویڈز کار کے درمیان تصادم جس سے دو افراد جانبحق، جن کی شناخت عبداللہ جوگیزئی اور لالو سرگڑھ ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز