کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 14 دسمبر 2018 کو مشکے کے علاقے کھنڈری سے جبری طور اغوا کیے گیے محمد حسن ولد عرضی کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.
وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کی تنظیم نے کیس صوبائی حکومت کو فراہم کر دی ہے