سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمشکے:پاکستانی فوج و ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کی تشدد سے ایک بلوچ خاتون...

مشکے:پاکستانی فوج و ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کی تشدد سے ایک بلوچ خاتون شہید

مشکے (ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کے مطابق مشکے سے فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والی ایک بلوچ خاتون فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے حراست میں تشدد سے شہید ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون شہید غوث بخش کی بہو تھی، جنہیں خاندان کے دوسرے خواتین و بچوں کے ہمراہ گذشتہ ماہ دوران آپریشن پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ نے ملکر جبری طور پر اغواء کیا تھا۔

یاد رہے مذکورہ خاندان کے کئی افراد فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے کے بعد تاحال لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز