اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںمشکے : تین افراد کی لاش برآمد

مشکے : تین افراد کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مشکے کے علاقے سے تین افراد کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقے سے برآمد ہونے والی تین لاش تحصیل دارمشکے نے قبضے میں لی ہیں جن کے نام محمد صدیق ولد قادربخش سکنہ واشک،جہاندادخان ولد تیمو ر خان سکنہ کوئٹہ  جبکہ ایک شخص کا نام اب تک معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز