ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںلورلائی وہزارگنجی میں فائرنگ ایک ہلاک دو زخمی ،

لورلائی وہزارگنجی میں فائرنگ ایک ہلاک دو زخمی ،

کوئٹہ(ہمگام نیوز)لورلائی وہزارگنجی میں فائرنگ ایک ہلاک دو زخمی ،اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی ہوا ،جبکہ لورلائی کے علاقے مینار میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک لیوز اہلکار کو زخمی ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز