مشکے(ہمگام نیوز)قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں آٹھویں کلاس کا طالبعلم حراست کے بعد لاپتہ ہمگام نمائندہ کے مطابق گزشتہ روز قبضہ گیر پاکستانی فورسز نے مشکے کے علاقے کلر سے آٹھویں کلاس کا طالب علم کفایت نور ولد نور محمد کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام کردیا
یاد رہے کفایت نور کے پہلے ہی ایک کزن اور ایک چچا کو لسبیلہ سے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہے لاپتہ کزن خالد پیشہ سے بلوچی زبان میں لیکچرار ہیں اور چچا عبدالعزیز پیشہ سے ایک ٹیچر ہیں جن کو تیرہ مارچ کو لسبیلہ سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کیے ہے جو تاحال پاکستانی ٹارچر سیلوں میں اذیت سہے رہے ہیں