Homeخبریںمشکے: غفور نامی شخص ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں زخمی

مشکے: غفور نامی شخص ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں زخمی

 

مشکے ( ہمگام نیوز) آواران تحصیل مشکے کندھڑی کی رہائشی عبداغفو ولد بادین لکڑی جمع کرنے پہاڑوں میں گئے جہاں راستے میں ڈیتھ اسکوائڈ کے کے سرغنہ اور اس کے کارندوں نے پکڑ کر بندوق کے بٹ مار مار کر لہولہان کردیا اور فرار ہوگئے ۔بعد ازاں زخمی کو مشکے ہسپتال پہنچادیا گیا ہے ـ

Exit mobile version