دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںمشکے فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک کیئے۔ بی ایل...

مشکے فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک کیئے۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے این این آئی کو بتایا کہ آج مشکے کے علاقے نوکجو میں پاکستانی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران بلوچ سرمچاروں کا فورسز کے ساتھ جھڑپ جس میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوئے اور ہمارے ساتھی گھیراو کو توڑ کر بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے ردعمل میں قابض فورسز نے مقامی آبادی پر شیلنگ کرکے یار محمد بلوچ کو شہید اور ماسٹر نوردین کو زخمی کردیا جبکہ ڈاکٹر مہراللہ کو زخمی حالت میں اپنے ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز