پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںمشکے قابض فوج پر حملہ کرکے شدید نقصان پہنچایا۔بی۔ایل۔ایف۔

مشکے قابض فوج پر حملہ کرکے شدید نقصان پہنچایا۔بی۔ایل۔ایف۔

مشکے(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں مشکے کے علاقے گجلی میں پاکستان آرمی کی چوکیوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض کو بھاری نقصان پہنچایا۔ گجلی اسکول اور پہاڑی پر قائم چوکیوں پر حملہ کیاگیا۔ حواس باختہ فوج نے عام آبادی کی جانب مارٹر فائر کئے۔ جبکہ آج کئی نہتے شہریوں کو اغوا کرنے کی بھی اطلاع ہیں۔ گہرام بلوچ نے کہا یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز