یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںمشکے میں سرنڈر شدہ سرمچار کو ہلاک کیا ۔ بی ایل ایف

مشکے میں سرنڈر شدہ سرمچار کو ہلاک کیا ۔ بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ 26 جون کو سرمچاروں نے مشکے کے علاقے تنک میں فائرنگ کرکے ایک سرنڈر شدہ سرمچار گلاب ولد سہراب کو ہلاک کیا ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ مذکورہ شخص بلوچ قومی آزادی سے انحراف کے بعد پاکستانی فوج کیلئے معاون کا کردار ادا کر رہا تھا۔ کوئی بھی شخص بلوچ نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث پاکستان کا ساتھ دے گا تو ایسے جرائم پر سزا دینا ہمارا فرض ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز