دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںمشکے میں پاکستانی فوج پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا، بی...

مشکے میں پاکستانی فوج پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا، بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مشکے کے علاقے تنک میں فوجی چوکی کیلئے پانی جانے والی دو فوجی اہلکاروں کو اسنائپر سے نشانہ بنایا۔

ترجمان کے مطابق حملے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ اس کے بعد سرمچاروں نے چوکی پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے قابض فوج کو مزید نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

میجر گہرام نے مزید کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز