سه شنبه, اکتوبر 22, 2024
Homeخبریںمشکے و مند میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول...

مشکے و مند میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے اور مند میں پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے مشکے گجلی چیک پوسٹ کی دو مورچوں کو راکٹوں و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے چھ اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ 28 نومبر کی رات مند بلو میں فوجی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز