جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںمشکے پاکستانی فورسز کی جارحیت جاری

مشکے پاکستانی فورسز کی جارحیت جاری

مشکے (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز کی جارحیت جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایک بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے تحصیل مشکے کے علاقوں گجلی، گرّوک، کُلان اور راحت میں گھس کر جارحیت کا آغاز کر دیا.

پاکستانی فورسز کے کمک کیلئے مقامی ڈیتھ اسکواڈ بھی جارحیت میں شریک ہیں. آخری اطلاعات آنے تک مزکورہ علاقوں میں  پاکستانی فورسز کی جارحیت  جاری ہے.

مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک نقصانات کا تعین نہیں ہو پایا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز