Homeخبریںمشہد، ایران میں ملک گیر احتجاج جاری ، مظاہرین نے پولیس اسٹیشن...

مشہد، ایران میں ملک گیر احتجاج جاری ، مظاہرین نے پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کر دیا 

 

مشہد( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کرد خاتون مہسا امینی کی ایرانی پولیس کے ہاتھوں حجاب کے مسئلے پر گرفتاری کے بعد تشدد سے اس کی موت واقع ہونے کے خلاف کردستان سمیت ایران بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوام کی جانب ایران میں ملک گیر احتجاج اور پر تشدد مظاہروں کے دوران آج مشہد میں مظاہرین نے ایک پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کر دیا ہے ۔ تاہم ابھی تک اس واقعہ کے بعد کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز