اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںمعروف بلوچ گلوکار بلال نصروی کو زاہدان میں نامعلوم افراد نے چاقو...

معروف بلوچ گلوکار بلال نصروی کو زاہدان میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔

زاهدان (ہنگام نیوز) بروز منگل کو زاہدان سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف بلوچ گلوکار "بلال نصروی (ریگی)" پر مھطری اسٹریٹ اور 88ویں آرمرڈ ڈویژن کے سامنے نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کرکے زخمی کر دیا تاہم وہ ہسپتال منتقل ہونے سے پہلے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

29 سالہ بلال نصروی ریگی کا تعلق شیرآباد، زاہدان سے ہے ۔
اس گلوکار نے پہلے بھی بلوچ اور بلوچستان کی تعریف میں نظمیں اور اشعار گائے تھے اور اپنے گیتوں کے ذریعے بلوچستان کی خوبصورتی کو قوم کے سامنے پیش کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز