اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںتربت میں سابق صوبائی وزیر کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ

تربت میں سابق صوبائی وزیر کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ

کیچ (ہمگام نیوز) تربت شہر میں سابق صوبائی وزیر بی این پی کے سنئیر رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر گرینڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق منگل کی رات نامعلوم افراد نے تربت سٹی میں واقع سابق صوبائی وزیر بی این پی مینگل کے سنیئر رہنما سید احسان شاہ اور سنیٹر بی بی نسیمہ احسان کے گھر کی داخلی دروازے کے قریب گرینڈ پھینکا جو زوردار دہماکہ سے پھٹ گیا۔

دہماکہ کے نتیجے میں ایک گاڑی اور بجلی کے تاروں کو نقصان پہنچا۔

واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہماکہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز