پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںمغربی بلوچستان: فائرنگ سے عابد زامرانی شہید

مغربی بلوچستان: فائرنگ سے عابد زامرانی شہید

سرباز (ہمگام نیوز) مغربی بلوچستان میں فائرنگ کے واقع میں اہم گوریلا کمانڈر عابد زامرانی شہید تفصلات کے مطابق آج مغرب کے بعد مغربی بلوچستان کے شہر اشار سرباز میں عابد زامرانی پر اس وقت فائرنگ کیا گیا جب وہ اپنے بچے کے ہمراہ کسی دوست کے ہان افطاری کیلے جارہا تھا فائرنگ کے واقع میں پاکستانی قبضہ گیریت کے خلاف متحرک ایک مسلح تنظیم سے وابستہ عابد زامرانی موقع پر شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز