چابہار(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ فرزند شہید۔
تفصیلات کے مطابق آج مغربی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ فرزند شہید جنکی شناخت رحمدل کے نام سے ہوگئی ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق رحمدل مشرقی بلوچستان کے علاقے سامی ضلع کیچ کے رہائشی ہیں اور ان کا تعلق مزاحمتی تنظیم سے بتایا جارہا ہے جو آج نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔