کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ سے اغوا ہونے والا ڈاکٹر ابراھیم خلیل بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق 13 دسمبر 2018 کو کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن سے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والا ڈاکٹر ابراہیم خلیل آج چمن سے بازیاب ہوکر اپنےگھر پہنچ گیا۔