دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںمفتی شاہ میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر...

مفتی شاہ میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج تربت کے علاقے پیدراک میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے مفتی شاہ میر پر حملہ کیا، مفتی شاہ میر ریاستی ایما پر بلوچ نوجوانوں کے اغواہ شہادت سمیت زگری بلوچوں کے فرقے کے نام پر قتل عام میں ملوث ہے حملے میں شاہ میر کے متعدد کارندے زخمی ہوئے ہیں مفتی شاہ میر اور اس کا بھائی میران عزیز پیدارک و ہوشاپ اور گرد نواح میں بتہ خوری سمیت مختلف جرائم میں براہ راست ملوث ہیں بی آر اے عام بلوچوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ان ریاستی کاندوں سے دور رہیں کیونکہ ایسے لوگ ہر وقت ہماری نگاہ میں ہوتے ہیں اور ان پر کسی وقت ان پر حملہ کرسکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز