یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان: دو ماہ میں پاکستان کےہاتھوں 323افراد ہلاک12234گرفتار

مقبوضہ بلوچستان: دو ماہ میں پاکستان کےہاتھوں 323افراد ہلاک12234گرفتار

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان میں امن و امان کے نام قابض فورسز کی کارروائیوں میں تیزی دیکھی گئی ، قابض فورسز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دو ماہ میں ہونے والی 2593 کارروائیوں میں 323 افراد ہلاک ٗ 12234 گرفتار ہوئیں ہیں ۔قابض ریاست کی محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بلوچستان میں رواں سال کے دوران انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2593 کارروائیاں کیں گئیں جس میں ایف سی ،پولیس اور لیویز نے حصہ لیا ان کارروائیوں میں 323 افراد ہلاک ہوئیں اور ٗ 12234 افراد گرفتار ہوئیں ۔رپورٹ کے مطابق میں دعوی کیا گیا کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا جس کے قبضے سے 3763 مختلف اقسام کا اسلحہ اور 248327 راونڈز برآمد ہوئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز