یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان مون سون بارشوں دوران 16 افراد جانبحق، درجنوں مکانات...

مقبوضہ بلوچستان مون سون بارشوں دوران 16 افراد جانبحق، درجنوں مکانات منہدم

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان میں جاری مون سون بارشوں نے شدید تباہی مچادی ، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 16 افراد جان بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ہلاکتیں مکانات گرنے، سیلابی ریلوں میں بہہ جانے اور دیگر بارش سے منسلک حادثات کے باعث ہوئیں۔

متاثرہ علاقوں میں ژوب، زیارت، موسی خیل، خضدار، لورالائی، لسبیلہ اور کوہلو شامل ہیں جہاں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور متعدد رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں، جس سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز