یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی حکومت کی جانب سے آرڈننس 1-20121 نافذ

مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی حکومت کی جانب سے آرڈننس 1-20121 نافذ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی حکومت کی جانب سے آرڈننس 1-20121 نافذ کردیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق کریمنل لاء (بلوچستان ترمیمی )آرڈننس 1-20121 جاری کر دیا گیا ہے آرڈننس نمبر 1-20121بلوچستان بھر میں فوری طور پر نافذ العمل ہو گا‫
آرڈیننس کے تحت گلی ،سڑک یا ہائی وے پر ریلی ،جلوس اور دھرنا نکالنا ممنوع قرار دیا گیا ہے –
آج سے مقبوضہ بلوچستان میں ریلیاں،جلوس نکالنے،دھرنا دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے -خلاف ورزی کرنے پر
چھ ماہ قید اور دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائےگا-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز