Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان میں لاشیں برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،مند سے...

مقبوضہ بلوچستان میں لاشیں برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،مند سے ایک نامعلوم کی شخص لاش برآمد

مند(ھمگام نیوز) کیچ کے علاقے مند کے ریک بازار نہنگ ندی کے پاس ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق شناخت کے لئے لاش کو مقامی سیول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز