Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان کے شہر گوادر کے مضافات تنک کوراور شہر میں بمب...

مقبوضہ بلوچستان کے شہر گوادر کے مضافات تنک کوراور شہر میں بمب دھماکے

(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر گوادر میں قابض پاکستان اور توسیع پسند استعصالی چائینیز کی 2018 ایکسپو منعقد کرکے دنیا کو یہ باور کرانا گوادر میں امن ہے ۔لیکن ان کے دعوے اس وقت بے کار ثابت ہوئے جب گوادر ایکسپو کے دوران مسلح مزاحمت کاروں نے گوادر کے مضافات تنک کور میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی پر بارودی سرنگ سے حملہ کیا جس سے فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جبکہ دوسرا حملہ جو دستی بمب کا تھا گوادر شہر میں گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر اور رہائشی کالونی کو نشانہ بنایا گیا۔جس سے ہرطرف کوخوف وہراس پیھل گیا۔قابض کی امن کے دعوے سوالیہ نشان کے ساتھ دروغ گوئی ثابت ہوئے ۔

Exit mobile version