یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد

مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد

حب، وندر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب اور وندر میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں

تفصیلات کے مطابق حب دارو ہوٹل کے قریب پانی کے جوہر میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش پانی کے جوہر سے ملی ہے۔

مقبوضہ بلوچستان کے ایک اور علاقے وندر علاوہ باندیکہ کے ایک زرعی فارم سے ایک شخص کی کمبل سے لپٹی لاش برآمد ہوی ہے۔

دونوں افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز