سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںملانٹ آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی...

ملانٹ آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ ،ملانٹ میں آرمی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز