یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںملا عمر کے بارے میں تحقیقی رپورٹ بے بنیاد ہے:افغان وزیر داخلہ

ملا عمر کے بارے میں تحقیقی رپورٹ بے بنیاد ہے:افغان وزیر داخلہ

کابل(ہمگام نیوزڈیسک) ‫افغان وزیرِداخلہ امراللہ صالح نے ملا عمر کے بارے میں شائع ہونے والے ڈچ صحافی کے تحقیقاتی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ‬

‫ ‫افغان وزیرِداخلہ امراللہ صالح نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ملا عمر کے بارے میں شائع ہونے والا رپورٹ بے بنیاد ہے اور آئی اس آئی ISI کو بری الزمہ قرار دینے کی پروپیگنڈہ ہے انہوں نے کہا کہ آئی اس آئی کی کوئٹہ شورہ کی موجودگی سے انکار کو سچ ثابت کرنے کی ایک کوشش ہے لیکن کوئٹہ شوری موجود ہے

‫مزید انہوں نے طالبان رہنماؤں کی پاکستان موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ میں آئے طالبان مزاکرتی ٹیم کی جسمانی حالت سے ایسا قطعاً نہیں لگتا کے وہ کبھی غاروں یا پہاڑوں میں رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز