پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںمند،قابض پاکستانی فورسز نےدو بلوچ فرزندوں کو جبری اغوا کردیا

مند،قابض پاکستانی فورسز نےدو بلوچ فرزندوں کو جبری اغوا کردیا

مند(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو زبردستی حراست میں لیکر جبری اغوا کردیا ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب ضلع کیچ کے علاقے مند گوبرد میں پاکستانی فوج نے جارحیت کرکے گھر گھر تلاشی لی ، خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔
گھروں کے قیمتی اشیا لوٹ لئے اور توڑ پھوڑ کی جبکہ متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ 2افراد کو جبری حراست میں لیکر اپنے ساتھ انھیں فوجی کیمپ لے گئے ۔
جن کی شناخت ڈاکٹر فارق ولد محمد حسین اورصمداللہ کے ناموں سے ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز