سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںمند؛قابض ایف سی کے ہاتھوں بلوچ گلوکار جبری گمشدگی کے شکار

مند؛قابض ایف سی کے ہاتھوں بلوچ گلوکار جبری گمشدگی کے شکار

مند(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے ہوزی میں قابض ریاستی فوسز نے ایک بلوچ گلوکار وارس وفا کو آغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا‫-

تفصیلات کے مطابق مند میں قابض ریاستی فورسز نے بلوچ گلوکار وارث وفا کو جبری گمشدگی کا نشانہ بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا‫ جو تاحال لاپتہ ہے‫‫-

واضح رہے کہ وارث وفا یوٹیوبر ہے یوٹیوب میں مزاحیہ فنی وڈیوز بناتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز