مند(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے مند سے ایک شخص کو زبردستی طور حراست میں لیکر جبری طور اغوا کردیا۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مندکے علاقے گوبرد میں ایک گھر پر جارحیت کرکے ایک بلوچ فرزند کو اغوا کی۔
جس کی شناخت فدا ولد محمود کے نام سے ہوگئی جو کہ تاحال فورسز کے کیمپ میں قید ہے۔