مند ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مند مندیگ کور میں سیلابی پانی سے تین بچے ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مند مندیگ کور میں تین بچے نہا رہے تھے کہ سیلابی ریلہ آنے کے بعد تین بچے ڈوب کر جانبحق ہوگیا تینوں بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو لبنان سے تعلق رکھتے ہیں ـ