کیچ (ہمگام نیوز) نامہ نگار کے مطابق کیچ کے تحصیل مند حمزئی کے پہاڑوں میں واقع پاکستانی فرنٹیئر کور ایف سی کی قائم چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر خودکار ہتھتیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچائی ہے۔
تاہم اس حملہ کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ،مگر اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں، بلوچستان لبریشن فرنٹ اور دیگر آزادی پسند تنظیم قبول کرتے چلے آرہے ہیں ۔