دوشنبه, جنوري 6, 2025
Homeخبریںمند: بی ایس او آزاد کے مرکزی ممبر حسام بلوچ بازیاب ہوکراپنے...

مند: بی ایس او آزاد کے مرکزی ممبر حسام بلوچ بازیاب ہوکراپنے گھر پہنچ گئے

مند (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق بی ایس او آزاد کے مرکزی ممبر قابض پاکستان کی فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 15 نومبر 2017 کو کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والا بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی رکن حسام رند ولد غلام محمد سکنہ کہنک مند گزشتہ شب بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ جبکہ حسام کے ساتھ لاپتہ ہونے والا بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل ثناءاللہ ،مرکزی ممبر نصیر بلوچ اور بلوچ نیشنل موومنٹ سے منسلک رفیق بلوچ تاحال پاکستانی فوج ہے حراست میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز