Homeخبریںمند سورو ایم آئی کے دفتر پر دستی بم حملہ

مند سورو ایم آئی کے دفتر پر دستی بم حملہ

تربت ( ہمگام نیوز) مند سورو ایکسچینج پر مغرب کے وقت واقع پاکستانی فورسز اور خفیہ ادارہ ایم آئی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

Exit mobile version