شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںمند سے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

مند سے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

کیچ (ہمگام نیوز )مند کے علاقے فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

اطلاعات کےمطابق مند کے علاقے گوبرد سے 28 اگست 2018 کو آپریشن کے دوران قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے بلوچ فرزند صمد اللہ ولد لالو گزشتہ شب مند سورو کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ جبکہ ان کے ساتھ اغوا ہونے والے ڈاکٹر فاروق ولد محمد حسین ابھی تک فورسز کے حراست میں ہے ۔جو گوبرد کے رہائشی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز