پنجشنبه, اکتوبر 31, 2024
Homeخبریںمند: شھید غلام کے بھتیجا عاطف یوسف جھڑپ میں شھید

مند: شھید غلام کے بھتیجا عاطف یوسف جھڑپ میں شھید

مند (ھمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے ڈلسر میں بلوچ سرمچار اور ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں آطف ولد یوسف شھید ہوگئے ہیں  جبکہ ڈیتھ اسکواڈ کے ایک کارندے کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں جس کا نام ملا یار محمد ولد عصاء بتایا جارہا ہے جو کہ ڈلسر منند کا رہاشی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز