شنبه, می 11, 2024
Homeخبریںمند: قابض پاکستانی فورسز کا شہید خالد کے گھر پر چھاپہ

مند: قابض پاکستانی فورسز کا شہید خالد کے گھر پر چھاپہ

مند ( ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے مند بلو میں قبضہ گیر فورسز نے شہید خالد بلوچ و بلوچی زبان کے نوجوان لکھاری، شاعر و سیاسی کارکن قدیر ساگر کے گھروں پر چھاپہ مار کر خواتین و بچوں کو زد و کوب کرکے گھروں میں سارے قیمتی اشیا ء و زیورات اپنے ساتھ لے گئے۔یاد رہے قدیر ساگر کے چچازاد بھائی شہید خالد آدم کو قابض پاکستانی فورسز نے پچھلے سال کے دسمبر کی 12 تاریخ کو اس کے گھر سے اٹھایا تھا اور دس دن کے بعد اس کی مسخ شدہ لاش کو مقامی لیویز کے حوالے تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز