ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںمند میں خالد نامی بلوچ نوجوان کی لاش برامد

مند میں خالد نامی بلوچ نوجوان کی لاش برامد

تربت(ہمگام نیوز)مند بلو سے لاپتہ شخص کی تشدد ذدہ لاش برامد، لیویز فورس نے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔جمعہ کے روز مند کے علاقے بلو سے لیویز فورس نے اطلاع کے بعد ایک شخص کی نعش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں خالد ولی ولد محمد آدم کے نام سے شناخت کیاگیا جو12دسمبر سے لاپتہ تھے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق انہیں تشدد کر کے قتل کردیاگیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز