Homeخبریںمند میں فوجی محاصرہ و لوٹ ماری، چراوہ لاپتہ

مند میں فوجی محاصرہ و لوٹ ماری، چراوہ لاپتہ

کیچ (ھمگام نیوز) مند میں پاکستان آرمی نے آپریشن کے نام پر مقامی آبادی پر دھاوا بول دیا۔

پاکستاب آرمی نے پہاڑی علاقے مھیر میں چھوڑی سی آبادی کو محاصرے میں لیا اور فائرنگ کرکے لوگوں کو شدید زد و خوب کیا۔

پاکستان آرمی نے گھر گھر تلاشی کے نام پر گھروں سے لوٹ ماری کرکے رہائشیوں پر تشدد بھی کیا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ فوسز نے ایک معصوم چراوے وحید ولد ولی داد کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا۔

Exit mobile version